مہنگائی 42

اسٹامر حکومت نے اسرائیل کو مسلح کیا اور نسل کشی کا حصہ بنی: جیریمی کورین

لندن (رپورٹنگ آن لائن) لیبر رہنما جیریمی کوربن نے کہا کہ کیئر اسٹارمر نے ویلفیئر میں کٹوتی کرکے رقم ہتھیاروں اور جنگ پر خرچ کی۔

لیبر رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ اسٹارمر حکومت نے اسرائیل کو مسلح کیا اور نسل کشی کا حصہ بنی، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا کو اجازت دی کہ برطانوی فضائی اڈے استعمال کر کے ایران میں جنگی جرائم کرے۔

لیبر رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے اسٹارمر حکومت نے اسرائیل کو مسلح کیا اور نسل کشی کا حصہ بنی، برطانوی وزیراعظم نے امریکا کو اجازت دی کہ برطانوی فضائی اڈے استعمال کر کے ایران میں جنگی جرائم کرے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھنے کے باوجود ونٹر فیول الاؤنس میں کٹوتی بھی غیر مقبولیت کی ایک وجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں