اسرائیل 44

اسرائیل نے صومالی لینڈ کیلئے پہلا سفیر مقرر کر دیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ کے لیے پہلا سفیر مقرر کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند ماہ قبل صومالی لینڈ نے صومالیہ سے علیحدگی اختیار کی تھی،

جس کے بعد اسرائیل اس خطے کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بنا تھا۔اب اسرائیل نے صومالی لینڈ کے لیے اپنے پہلے سفیر کی تقرری کر دی ہے۔اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکل لوٹم کو اس عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں