لاہور(رپورٹنگ آن لائن )نامور اداکار ثنافخر کانجی ٹی وی چینل سے پیش کیا گیا مزاحیہ ڈرامہ ”بھبن خالہ کی بیٹیاں”دوبارہ سے آن ائیر کر دیاگیا ۔ اداکارہ ثنا فخر کی مقبول ڈرامہ سیریل ”بھبن خالہ کی بیٹیاں”دوسال کے بعد دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا گیاہے ۔مذکورہ ڈرامے میں اداکارہ نے ڈولی کا کردار ادا کیا تھا ۔
اشتہار
161
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








