علی خامنہ ای 54

ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی، آیت اللہ خامنہ اِی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ اِی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں سپریم لیڈر علی خامنہ اِی نے کہا کہ کسی کی زیادتی کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی کی زیادتی کے آگے ہرگز سر نہیں جھکائیں گے، یہ ایرانی قوم کی منطق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں