رپورٹنگ آن لائن۔۔۔
سرگودھا میں ہائی پروونشل ہائی ویز ایبٹنگ ٹیکس کی وصولی عروج پر،نئے ٹیکس کی وصولی میں سرگودھا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سرگودھا میں ای ٹی او اورنگزیب خاں نے ھای وے ایبٹنگ ٹو روڈ کی مد میں 10 لاکج 98 ہزار روپے ٹیکس وصولی کیا ۔یہ ٹیکس سٹرو پاک نامی کمپنی سے وصول کیا۔
اس سے قبل ای ٹی او سرگودھا، پاپولر شوگر مل سے 5 لاکھ 33 ہزار روہے اور لاہور یونیورسٹی سے 3لاکھ47 ہزار روپے وصول کئے۔