کامران ٹیسوری 62

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر ِ افسوس کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ملک عزیز کی صحافتی خدمات قابلِ قدر اور ناقابلِ فراموش ہیں۔سینئر صحافی ملک عزیز کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں