بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)
چین کی وزارتِ آبی وسائل کے مطابق، رواں سال سے قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آ رہی ہے، جبکہ “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران اس کی تعمیر کے لیے درکار سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران ملک بھر میں آبی وسائل سے متعلق 41 ہزار 400 منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا، جبکہ آبی وسائل سے متعلق 28 بڑے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوا۔
14









