لاہور (زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج /پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی آج سالگرہ
کولیگز،عزیز واقارب اور دوستوں کی پروفیسر الفرید ظفر کو مبارکباد و نیک خواہشات ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے پروفیسر الفرید ظفر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، نیک تمناؤں کا اظہار کیا.

138









