عمران خان

پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے۔ جمعرات کو عدالت میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی سے صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کپڑے اتار کر تشدد ہوا ہے۔

عمران خان نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے۔