مکی آرتھر 111

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مکی آرتھر افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

اس حوالے سے پی سی بی نے کہا کہ مکی آرتھر ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ تک ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں