مریم نواز شریف 11

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاکوئٹہ کے علاقے کرم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہارِ تشکر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ کے علاقے کرم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہارِ تشکرکیا۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا آپریشن میں 31 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کرنے اور بھاری اسلحہ برآمد کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں