اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حادثے پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے زخمیوں کوفوری طبی امدادپہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔
اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حا دثے پرافسوس اور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثاسے ہمدردی کااظہار کیا ،وزیراعظم نے زخمیوں کوفوری طبی امدادپہنچانے کی ہدایت کی ۔









