بلاول بھٹوزر داری 141

وزیراعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں