لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میاں تنویر سرور۔

جم خانہ کلب لاہور میں عظمی نامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سینئر بیورو کریٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا یے۔

لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور جم خانہ میں سئنیر بیورو کریٹ نے خاتون کو مبنیہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دوسری طرف ذرائع کے مطابق الزام علیہ بااثر بیورو کریٹ کے پریشر پر پنجاب پولیس معاملے کو دبانے اور ملزم کو مبینہ طور پر بچانے کے سرگرم ہوگئی ہے۔

ایف آئی آر میں عظمی نامی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور جم خانہ کلب کے کمرہ نمبر 59 میں سٸنیر بیورو کریٹ طارق محمود نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا