قومی ون ڈے 163

قومی ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)قومی ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی۔اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے۔آئسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 ستمبر سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں