عباس عراقچی 19

عباس عراقچی نے اسرائیل کی سازشوں اور فالس فلیگ کارروائیوں سے خبردار کر دیا

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مصر کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں کہا کہ مصر خطے میں اہم شراکت دار اور دوست ملک ہے، اسرائیل کی مبینہ سازشوں اور فالس فلیگ کارروائیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ خطرہ واضح اور مشترکہ ہے، مسلم اتحاد دشمن عناصر کو قبول نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں