صدر مملکت 116

صدرمملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ دیا۔صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں