اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے۔









