پابندی 112

بنگلہ دیش نے اسرائیل کے سفر کی پابندی دوبارہ لگادی

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلہ دیش نے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی دوبارہ لگا دی۔ بنگلہ دیش نے قومی پاسپورٹ پر اسرائیل کے سفر کی اجازت ختم کر دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے م طابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد حکومت نے 2021 میں پاسپورٹ پر سے اسرائیل کے علاوہ کی تحریر ہٹا دی تھی۔بنگلہ دیش کے پاسپورٹ پر اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے لیے قابل استعمال کی تحریر دہائیوں سے درج تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں