لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔
اشتہار
16
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









