لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے540روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
Load/Hide Comments