وزیراعظم 112

ایاز امیر پر حملہ کرنیوالوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کو واقعہ کی اعلی سطح پر تحقیقات کرانے کی ہدایت کی ہے،وزیراعظم نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، صحافت اور صحافیوں کی حفاظت کی ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں