لندن(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (آج)بدھ کولارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا۔انگلینڈ ویمن کو سیریز میں 0ـ4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے 9 وکٹوں ، دوسرے میچ میں 8 وکٹوں ، تیسرے میچ میں 5 وکٹوں اور چوتھے میچ میں 59 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔
Load/Hide Comments