امریکا 114

اسرائیل کو جنگ بندی پرمجبور نہیں کر سکتے،امریکا

واشگنٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ اگر حماس کے قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل جنگ بندی کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ امریکااسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ امریکی دبائو نے اسرائیل کو غزہ میں لڑائی کی حکمت عملی کے تبدیل کرنے پر راضی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں