مسرت جمشید چیمہ 18

”اب یہ یک زبان شروع ہوں گے ہمیں کیوں نکالا؟”،مسرت چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال منتقلی پر پہلا در عمل آگیا ہے۔

اب یہ یک زبان شروع ہوں گے کہ ہمیں کیوں نکالا؟۔یہ رد عمل انہوں نے سینیٹر ناصر بٹ کی میڈیا سے گفتگو کی ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے جاری کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں