رافیل گروسی 101

آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کو دھمکی دینے جانے کی ایرانی تردید

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی جوہری واچ ڈاگ ادارے’ آئی اے ای اے’ کے سربراہ رافیل گورسی اور اس کے دیگر معائنہ کاروں کو کوئی دھمکی نہیں دی ہے۔

وہ ایک اخبار میں شائع ہونے والے پھانسی کے مطالبے کے بعد بھی پوری طرح محفوظ ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ گروسی ایران میں ایران میں مکمل محفوظ رہیں گے ،یاد رہے ایک ایرانی اخبار کی طرف سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ گروسی کو جاسوس قرار دے کر پھانسی دے دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں