ہا نگ کا نگ 126

ہا نگ کا نگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی شاندار تیاریاں جاری

ہا نگ کا نگ (رپورٹنگ آن لائن)
ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ منانے کے لیے، حالیہ دنوں میں ہانگ کانگ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس حوالے سے خیرمقدمی مقامات ، ایل ای ڈی لائٹ شو، خیر سگالی کے نعروں سے آراستہ بینرز اور جھنڈے ہر طرف نظر آرہے ہیں ۔ عام شہری تہوار کے ماحول کو محسوس کرتے ہوئے اس خوشی سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں