مولانا فضل الرحمان 8

مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا۔

ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ امت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں