پنز انتظامیہ 147

پنز انتظامیہ کا ادویات چوری میں ملوث ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن

لاہور(زاہد انجم سے) مبشر ڈسپنسر۔ زین امیر اور ان کے نامعلوم ساتھی کے خلاف مقدمہ درج ڈسپنسر اور زین ملازم کو معطل کر دیا ۔

ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم سکیورٹی گارڈ کی حاظر دماغی سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی ادویات ہسپتال سے باہر نہ جاسکیں۔

ایم ایس پنز قبضے میں لی گٸی ادویات کی پڑتال کے لٸے تین رکنی کیٹی تشکیل۔۔ایم ایس پنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں