لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس /بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
135