لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں06اکتوبر 2021ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اشتہار
150
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









