پرنسپل پی جی ایم 235

پرنسپل پی جی ایم آئی کا پرنسپل سروسز ہسپتال کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور، (رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے پرنسپل سمز و سروسز ہسپتال پروفیسر طیبہ وسیم کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پرنسپل پی جی ایم آئی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ پروفیسر الفرید ظفرنے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں