ڈونلڈ ٹرمپ 36

ٹرمپ کی پولینڈ کے صدر کارول ناورو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کے صدر کارول ناورو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید امریکی فوجی جلد پولینڈ روانہ کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں