وفاقی کابینہ کا اجلاس 113

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوطلب ،وزیراعظم اپنے دورہ امریکابارے بریفنگ دیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں