چھٹیوں کااعلان 143

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے یکم اگست تک کھیلیں گے، نیا سیشن بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں