مریم نوازشریف 94

وزیراعلیٰ کا ایم پی اے ملک احمدسعید کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ماموں اور ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد حاجی حنیف خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں