مریم نواز شریف 15

وزیراعلیٰ مریم نواز کا شمالی وزیرستان پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنانے پر اظہار تشکر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر اظہار تشکرکیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے15 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں