وزیراعظم شہباز شریف 122

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر موخر

لندن(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا،

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہفتہ کی رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی اب اتوار کو وطن واپسی متوقع ہے،وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں