نویں 247

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بورڈ کمیٹی برائے چیئرمین نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغااز 10 مئی2022 سے ہوگا جو 25 مئی 2022 کو ختم ہوں گے،

اسی طرح نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی 2022 سے ہوگا اور 10 جون 2022 کو ختم ہوں گے نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکلز یا عملی امتحان کا آغاز 21 جون 2022 سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں