ندا یاسر 107

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)معروف میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔

نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے نے آبدیدہ ہوتے ہوئے امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں