خسرے 17

ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)رواں سال ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس 16ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے4 ہزار کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ ہوئیں، خسرے سے سب سے زیادہ 40 اموات سندھ میں رپورٹ کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ میں خسرہ کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سندھ میں 1100 سیزیادہ کیسزکی لیبارٹری سے تصدیق ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں