ایمانوئل میکرون 64

فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا، میکرون

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔میکرون کا کہنا تھا کہ ہم اس تنازع کے فریق نہیں ہیں، موجودہ صورتحال میں ہرمز کھولنے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔

انہوں نیک ہا کہ جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس اتحاد کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو کشیدگی ختم ہونے کے بعد آزادانہ جہاز رانی کی ضمانت فراہم کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں