عریشہ رضی 100

عریشہ رضی کی شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

مدینہ منورہ(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں حرم شریف میں عبادت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے مدینہ اور مسجد نبوی سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں