اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15مارچ بروز بدھ کو طلب کرلیا،ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جوبلی منانے کی مناسبت سے طلب کیا گیا ہے،سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15مارچ کو صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے جو 17مارچ تک جاری رہے گا۔
اشتہار
116
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









