کراچی(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت ا?صف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی بیٹی بختاور بھٹو اور نواسوں سے ملنے گئے تھے۔
اشتہار
65
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









