شبنم مجید 121

شبنم مجید 13اکتوبر کوایوارڈ تقریبمیں بطور مہمان خصوصی شرکت کریںگی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) گلوکارہ شبنم مجید 13اکتوبر کو مقامی ہوٹل میں ہونے والی ایوارڈ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریںگی ۔ 13اکتوبرکو مقامی ہوٹل میں بیسٹ بیوٹی بزنس ایوارڈ شو کی تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں گلوکارہ شبنم مجید کو مہمان خصوصی کے طو رپر مدعو کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں