جنرل ہسپتال 202

جنرل ہسپتال انتظامیہ کا ڈین آئی پی ایچ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر و فیکلٹی ممبران اور انتظامیہ لاہور جنرل ہسپتال نے ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں