فارمی انڈے 14

برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے، زندہ برائلر کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔بارہ ربیع الاول کی منابست سے طلب زیادہ ہونے کیباعث اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں