فارمی انڈے 11

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی.

اوپن مارکیٹ میں تعطیل کے روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں