فارمی انڈے 6

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت288روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے224روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20سے25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں